5 مئی، 2016، 1:37 PM

شام کے دوست ممالک کا اجلاس آئندہ چند ہفتوں میں ہوگا

شام کے دوست ممالک کا اجلاس آئندہ چند ہفتوں میں ہوگا

روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے دوست ممالک کا اجلاس آئندہ چند ہفتوں کے دوران ہوگا جس میں دمشق حکومت کی مدد کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے دوست ممالک کا اجلاس آئندہ چند ہفتوں کے دوران ہوگا جس میں دمشق حکومت کی مدد کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا جائے گا۔ لاوروف نے کہا کہ ہم شام کی مدد دہشت گردی کے خلاف کررہے ہیں اگر دہشت گردوں کو شام میں سرکوب نہ کیا گیا تو وہ دیگر ممالک میں پھیل سکتے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ جیسا امریکہ ترکی کا اتحادی ہے ایسا روس شام کا اتحادی نہیں بلکہ روس دہشت گردی کے خلاف شام کی مدد کررہا ہے۔

News ID 1863782

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha